شہ سرخیاں

ٹھیکدارسلامت خان لاشاری کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ جامپورمیں ادا

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)دریشک گروپ کے رہنماشاہد خان لاشاری کے بڑے بھائی،عمران خان لاشاری،عمیرخان لشاری، سعادت علی خان لاشاری کے والدڈاکٹرراشدخان قریشی کے سسرمیونسپل کمیٹی کے سابق ٹھیکدارسلامت خان لاشاری گزشتہ روزکراچی میں وفات پاگئے تھے ان کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ جامپورمیں اداکی گئی،نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت نے کثیرتعدادمیں شرکت کی،سیاسی شخصیت میں چیئرمین سٹی جامپورحاجی محمداکرم قریشی،میرڈاکٹربرکت علی خان تالپور،مریدحسین تالپور،شاہجہان خان کاکڑ، ڈاکٹر نوراخترخان لغاری،محمداسماعیل خان لاشاری،محمدصغیرخان لاشاری، ڈاکٹرآفتاب احمدخان،قاضی عنایت اللہ خان چیرمین ، ڈاکٹرمنیراحمد بھٹی،مرزامظہرارشد،ڈاکٹرکلیم بھٹہ،ملک عقیل ارائیں، ڈاکٹر صابر حسین رند،ڈاکٹرنذرحسین تالپور،علی خان لشاری،ماماموسیٰ خان خلیلانی ، عابدحسین خان،،منظورخان لاشاری،قاضی جمیل احمد نقشبندی ، راشدخان لاشاری،قاضی انعام باری،ڈاکٹرراشدخان لاشاری،سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی،

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow