شہ سرخیاں

اسلامک سنٹر گجرات میں عنقریب 150خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا

گجرات(نمائندہ خصوصی)الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر میاں شبیر احمد خاور نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر گجرات میں عنقریب 150خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا اس سلسلہ میں اسلامک سنٹر گجرات مین ایک تقریب کا انعقاد ہو گا ،تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی امیر جماعت اسلامی گجرات ڈاکٹر طارق سلیم ہو نگے شبیر احمد خاور نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں رمضان پیکج کی تقسیم کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow