شہ سرخیاں

گجرات میونسپل کارپوریشن مین لوٹ ما کا بازار گرم ہے

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات میونسپل کارپوریشن مین لوٹ ما کا بازار گرم ہے نقشہ برانچ کرپشن کا گڑھ بن گئی کوئی بھی نقشہ بغیر رشوت کے پاس نہیں کیا جاتا ،کیا سٹی مےئر ناکام ہو چکے ہیں ؟معلوم ہوا ہے کہ کارپوریشن کی نقشہ برانچ میں لوٹ ما ر عروج پر ہے گزشتہ روز ممتازقانون دان ظہیر احسن گوندل اپنے گھر کا نقشہ پاس کروانے کے لیے ٹی ایم اے آفس گئے تو وہاں پر موجود ایریا انسپکٹر محمد طاہر نے نقشہ پاس کرنے کے عوض 20ہزار روپے رشوت طلب کر کے نقشہ پاس کروایا ہے اور یہ 20ہزار کی رشوت اس نے سرکاری فیس کی مد میں مذکورہ وکیل سے حاصل کی ہے نقشہ برانچ مین جائز کام کے بھی ہزاروں روپے رشوت وصول کی جاتی ہے اس سلسلہ میں مےئر گجرات نے مکمل طور پر چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے ظہیر احسن گوندل نے اعلی احکام سے فوی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow