شہ سرخیاں

محترم سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئےسالانہ برسی کا انعقاد

گجرات ( یوسی 11ممتاز سماجی شخصیت سید شہباز حیدر شاہ ،سید اشفاق حیدر شاہ ،سید گلفام حیدر شاہ آف سپین نے والد محترم سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنی رہائشگاہ محلہ فتوپورہ پر سالانہ برسی کا انعقاد کیاگیا ،برسی میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری سلیم مظہری نے حاصل کی ،نعت کا شرف قاری اسرار عطاری نے حاصل کیا،اجتماعی دعا علامہ حافظ سید ابرار حسین شاہ نے کروائی ،برسی میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،شرکت کرنے والوں میں ممبر ایگزیکٹو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری راجہ اعجاز احمد،عوامی خدمتگار مہر سعید اصغر،پروفیسر سید فیاض حسین شاہ ،سید نوازش علی شاہ ،سید گل شاہ ،سید شبیر حسین شاہ ،محمود خان ،مبشر خان ،چوہدری عمر گجر ،ملک جمیل علی بابا ،حاجی محمد اکرم ،مرزا عصمت اللہ ودیگر موجود تھے ،وسیع لنگر کا بہترین انتظام تھا ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow