شہ سرخیاں

گوجرانوالہ ایف آئی نے کارؤائی کرتے ہوئے سیالکوٹ سے غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) ایف آئی اے گوجرانوالہ کے سب انسپکٹر محسن وحید بٹ نے سیالکوٹ میں کارؤائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے دوملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزم غیر ملکی کرنسی کا لین دین کرتے تھے ،اطلاع ملنے پر ایف آئی اے کے سب انسپکٹر محسن وحید بٹ نے کارؤائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow