شہ سرخیاں

لیڈی ڈاکٹرز کی بھرتیاں ، انٹرویوز 5جون سے شروع ہونگے

لیڈی ڈاکٹرز کی بھرتیاں ، انٹرویوز 5جون سے شروع ہونگے
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیڈی ڈاکٹرز کی مستقل سیٹوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز 5 جون سے 7 جون تک پبلک سروس کمیشن سرگودھا
سرگودھا(نامہ نگار) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیڈی ڈاکٹرز کی مستقل سیٹوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز 5 جون سے 7 جون تک پبلک سروس کمیشن سرگودھا ڈویژن کے دفتر میں ہونگے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow