شہ سرخیاں

ایک گھرانے کے افراد کی حالت خراب انتظامیہ کا فوری نوٹس دکان سیل مقدمہ درج

سرگودھا ۔شہر کی مشہور دکان سے باسی سموسے خرید کر کھانے سے ایک گھرانے کے افراد کی حالت خراب انتظامیہ کا فوری نوٹس دکان سیل مقدمہ درج نائب تحصیلدار سپیشل پرائس مجسٹریٹ راجہ لیاقت حیات کے مطابق ایک گھرانے نے شہر کی مشہور سویٹ کی دکان سے افطاری کا سامان خرید کیا جو باسی اور غیر میعا ری تھا کھا نے کے بعد انکی طبیعت خرا ب ہو گئی اور انکو ہسپتال پوھنچا دیا گیا راجہ لیاقت حیات نے بتایا کے شکا یات پر فوری طور پر دکان کو سیل کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow