شہ سرخیاں

سابق ضلع ناظم بھاولنگر چوہدری علی اکبر وینس کی وفات پردلی صدمہ گہرے رنج و غم کا اظہار

ہارون آباد ( ٹر) چوہدری فیاض احمد(جدہ)ملک عامر علوی ،انعام منظور چوہدری ، میاں عدنان احمد ،مراتب علی کاہلوں ،مدثرافضل چوہدری ،عثمان رزاق واہلہ،عاصم نذیر خاں ، حافظ راشد منظور، نیاز احمدرندھاوا، سمیت و دیگر نے سابق ضلع ناظم بھاولنگر چوہدری علی اکبر وینس کی وفات پردلی صدمہ گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،اوردعا کی ہے کہ مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں ،

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow