شہ سرخیاں

مردان پولیس کا تھانہ خرکی کی حدودمیں کومبنگ آپریشن۔

مردان پولیس کا تھانہ خرکی کی حدودمیں کومبنگ آپریشن۔
تھانہ خرکی کے ملحقہ علاقوں میں کومبنگ آپریشن ہوکر مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے لگا ئے گئے۔
آپریشن کے دوران جرائم پیشہ افراد کے 03سہولت کاروں اور 03ان رجسٹر کرایہ داروں سمیت19مشتبہ افراد زیر حراست ۔
آپریشن کے دوران30مکانات چیک کئے گئے اوراس دوران01کلاشنکوف،01شارٹ گن اور23عدد کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔
پولیس نے جدید سائنسی آلات کے ذریعے50گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اور 35افراد کا ڈیٹا چیک کیا گیاجس میں08افراد کو زیر دفعہ 107/151اور05افراد کو زیر دفعہ55/109کے تحت گرفتار کیا گیا…..پولیس ذرائع

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow