شہ سرخیاں

صرافہ بازار میں ٹف ٹائل لگوانے پرشکریہ

آج صرافہ بازار میں ٹف ٹائل لگوانے پر تمام اہل بازار جیولرز نے پیر فاروق بہاوالحق اور چیرمین بلدیہ بھلوال ملک صفدر اقبال اور مہر عبدالقدیر کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر چوہدری نعمان کمبوہ خرم راجپوت حیدر سونی جیولر شفیق غوری ڈاکٹر محمود اور جنرل سیکرٹری انجمن تاجران رانا اطہر بھی موجود ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow