شہ سرخیاں

روزہ خوروں کوسہولیات فراہم کرناشروع کردی

ڈیرہ غازی خان(میرشاہنوازتالپور)ماہ مقد س کاتقدس پامال،روزہ خوروں کی موجیں،ہوٹلوں سموسہ پکوڑہ بنانے والوں کی چاندی ،روزہ داروں کی طرف سے کاروائی کامطالبہ،تفصیلات کے مطابق ماہ صیام کاچاندنظرآتے ہی ہوٹلوں اورسموسہ پکوڑہ بنانے والوں نے اپنے ٹھیلے دکانوں کے اندرسجالیئے چائے بنانے والوں نے بھی اپنی مہارت سے دکان کے اندرروزہ خوروں کوسہولیات فراہم کرناشروع کردی ہیں جس سے ماہ مقدس کاتقدس پامال ہورہاہے انتظامیہ نے ماہ مقدس کاتقدس پامال کرنے میں اہم کرداراداکرتے ہوئے مکمل چشم پوشی کامظاہرہ کررہی ہے انتظامیہ مہنگائی کوکنڑول کرنے میں بھی بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس سے روزہ داروں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے معززین علاقہ اورروزہ داروں نے ارباب اختیارسے ماہ مقدس کے تقدس کوپامال کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹاجائے اورسخت سے سخت سزا دی جائے روزہ داروں میں میراورنگزیب خان،میرغلام مصطفے خان تالپور،میرحاجی عثمان خان تالپور،میرپرویزحیدرخان تالپور،میرعمران رسول خان تالپور،میرحسنین خان،میرشاہنوازخان تالپور،میرعامرشفیع خان تالپور،ودیگرنے کاروائی کامطالبہ کیاہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow