شہ سرخیاں

میلسى تھانہ مترو کى حدود موضع لکھوکھا میں نصرت بی بی زوجہ سلیم قوم لکھوکھا کی زمین پر قبضہ

میلسى تھانہ مترو کى حدود موضع لکھوکھا میں نصرت بی بی زوجہ سلیم قوم لکھوکھا کی زمین پر قبضہ
میلسى روف ولد حنیف لکھوکھا 25/30 کس نا معلوم بدمعاش مسلح آتشیں اسلحہ جن میں اشتہاری بھی شامل
میلسى اشتہاریوں کى طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے
میلسى قبضہ پولیس کی ملی بھگت سے ہوا ہے زمین مالک اور زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ SHO مترو نے 200000 لاکھ روپے لے کر ملزمان کو قبضہ کرایا ہے اور ملزمان کے خلاف کوئ کاروائ نی کر رہے زمین مالک هم غریب لوگ ہیں ڈى پى او وهاڑى داد رسى کریں
طاہر عباس سہو روز نیوز پاکستان گروپ آف نیوز پیپر میلسى03007711603

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow