شہ سرخیاں

اچھڑو تھر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی اجلاس

سانگھڑ۔ ۔ ۔ ۔ ڈپٹی کمشنر عمر فاروق بلو کی زیر صدارت اچھڑو تھر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی اجلاس منعقد۔ ۔ ۔ محکمہ صحت۔ لائیو اسٹاک۔ زراعت اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت ۔۔۔۔ اچھڑو تھر میں مویشیوں اور زراعت کے حوالے سے جائزہ کامیٹیوں کی تشکیل ۔ ۔ ۔ محکمہ صحت اور غیر سرکاری تنظیموں کو غذہ کی قلت پر قابو پانے اور لوگوں کو صحت کی بھتر سھولیات مھیا کرنے کے احکامات ۔ ۔ ۔ اچھڑو تھر کے لئے ایمبولنس ۔ ادویات۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی کر تھر روانہ کرنے کی ھدایات ۔ ۔ ۔ اچھڑو تھر کی صورتحال اتنی سنگین نہیں اور لوگوں کو زندگی کی تمام تر سھولیات میسر ہیں ۔ ۔ ۔ سانگھڑ انتظامیہ میڈیا رپورٹس کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہے تاکہ مستقبل میں اچھڑو تھر کو قحط سے بچایا جاسکے عمر فاروق بلو کا اجلاس سے خطاب ۔ ۔۔ محکمہ اطلاعات سانگھڑ ۔ ۔ ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow