شہ سرخیاں

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوٹمومن کے شہریوں اور اسسٹنٹ کمشنر عفت النساء نے شرکت کی پہلے اجلاس میں انجمن بہبود مریضاں کوٹمومن کو 10 ممبران کی طرف سے 2 لاکھ روپے فنڈ دیا گیا جس سے
کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں مریضوں کو ریلیف دیا جائے گا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow