شہ سرخیاں

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کا ایک اور اعزاز۔۔۔

کمالیہ ( ) پیار ا پاکستان کو کامیاب شجر کاری مہم چلانے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے مثبت کردار ادا کرنے کے صلہ میں ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کے موقع پر ایس اے۔ میرج ہال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقدہ تقریب میں کارکردگی سرٹیفکیٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، ڈائریکٹر انوائرنمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سے صدر پیارا پاکستان ساجد کمبوہ نے وصول کیا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow