شہ سرخیاں

صحافی طاہر کر یم خان کے کزن عالم زیب خلیل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد ( )ڈسٹرکٹ یونین آف جر نلسٹ کے سابقہ جنرل سکر یٹری بہاولنگر کے معروف سینئر ترین صحافی طاہر کر یم خان کے کزن عالم زیب خلیل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی وفات پر فرینڈز میڈیا گروپ کے عاصم نذیر خان ،ملک افضل انجم،لالہ اقبال،سجاد خان،حافظ راشد منظور چوہدری،سید نوید شاہ عثمانی،سٹی پر یس کلب کے جمیل چوہدری،حاجی اصغر، حاجی رفیق،رزاق کھوکھر ،رانا اشفاق ،زاہد حسین انجم،ڈی یو جے بہاولنگر کے صدر عاطف خان خاکوانی ،تنو یر احمدصابری ،مبار ک علی سمیت دیگر نے صحت یابی کی دعا کی ہے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow