شہ سرخیاں

شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھر مار

ہارون آباد ( )شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھر ماربزرگ شہری ،خواتین اور بچوں کا گھر سے باہر نکلنا محال ہو گیا اہل علاقہ نے چیئر مین ،ٹی ایم اے اور دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے تفصیل کے مطا بق شہر کے مختلف علاقے فوجی چوک ،ٹبہ غلیا ں والا ،خان کالونی ،مسلم کا لونی ،سمیت دیگر علاقوں اور محلوں میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہو چکی ہے اور جگہ جگہ آوارہ کتے ٹولیوں کی شکل میں دھند ناتے بھر تے نظر آتے ہیں جن کی وجہ سے اہل علاقہ خاص طور پر بزرگ ،بچے ،خواتین ڈر کے مارے گھروں سے باہر نہیں نکلنے سے گھبراتے ہیں سحر ی کے اوقات میں بھی چوکوں میں بیٹھے آوارہ کتے گزارنے والوں کے لئے پر یشانی بنے ہوئے ہیں اہل علاقہ ،نوید،سجاد،رانا فرید،رزاق ،زین جاوید،آصف قمر سمیت اہل علاقہ نے چیئر مین مونسپل کمیٹی ہارون آباد ،ٹی ایم اے اور دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow