شہ سرخیاں

ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کا سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ

گجرات()ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کا سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ ، ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے SHOسٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ کیا، جہاں سبزیوں کے ریٹ اور معیار کو چیک کیا گیا اور منڈی میں نیلامی کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈی پی او گجرات نے سا ر ے عمل کی خود نگرانی کی۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow