شہ سرخیاں

بھتیجی اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا

پھلروا ن( نا مہ نگا ر) نو احی سا لم کے رہا ئشی زمیندار نے گو لی ما ر کر بھتیجی اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا وا قعا ت کے مطا بق سا لم کے رہا ئشی محمد طا ر ق کے محمد اعظم کی بھتیجی کے سا تھ نا جا ئز تعلقا ت تھے چند رو ز قبل اسکے سا تھ غائب رہی پھر وا پس آگئی گزشتہ روز لڑ کی کے چچا محمد اعظم نے اپنی بھتیجی اور محمد طا ر ق کو جا کر گو لی ما ردی جس سے دو نو ں مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے پو لیس نے نعشیں پھلروا ن ہسپتا ل پہنچا کر پو ست ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حو لے کر دیں پو لیس نے الگ الگ مقدما ت در ج کر لئے وقو عہ کی اطلا ع ملتے ہی بڑی تعدا د میں لو گ مو قع پر جمع ہو گئے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow