شہ سرخیاں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر مقدمہ درج

مقدمہ میں وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور ملک نور شامل ہیں
مجھے کچھ ہوا تو وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف بھی زمہ دار ہونگے

مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکی کی دفعہ شامل کی گئ ہے

پولیس نے پہلے ہی مسلم لیگ ن کے رہنما ملک نور کو گرفتار کررکھا ہے ،

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow