شہ سرخیاں

حضرت سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ شہر رسولنگر وزیر آباد کا سالانہ عرس مبارک

گوجرانوالہ ( ) زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف گوجرانوالہ نے بتایا ہے کہ محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب گوجرانوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام دربار حضرت سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ شہر رسولنگر وزیر آباد کا سالانہ عرس مبارک8 تا11 جون 2017 منعقد ہو رہا ہے۔ عرس کی تقریب میں مریدین و معتقدین بھر پور شرکت کریں گے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow