شہ سرخیاں

لندن کی بسیں ’پاکستانی‘ ہوگئیں

لندن: اس عید کے موقعے پر لندن میں چلنے والی بسوں پر بھی پاکستانی تہذیب و تمدن اور ثقافت کے رنگ چھا گئے۔
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی طاہر عمران میاں نے ٹوئٹر پر ’’ٹرانسپورٹ فار لندن‘‘ کے تحت چلنے والی بسوں کی کچھ تصویریں شیئر کرائی ہیں جو پاکستانی تہذیب و تمدن اور ثقافت کی نمائندگی کرتی نظر آرہی ہیں۔
طاہر عمران کی ٹویٹ کے مطابق یہ بسیں لندن میں آکسفورڈ سرکس کے قریب دیکھی گئیں جبکہ ان میں سے ہر بس پر ’’ایمرجنگ پاکستان، لینڈ آف بیوٹی فُل فیسز‘‘ (اُبھرتا پاکستان، خوب صورت چہروں کی سرزمین) کی عبارت نمایاں ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow