شہ سرخیاں

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: خیبر پختو نخواہ کے ضلع شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
شانگلہ میں مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی رضا کاروں اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمی شخص کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow