شہ سرخیاں

مریضوں اوربچوں میں فروٹ‘ مٹھائی ‘کھلونے تقسیم کئے گئے

گوجرانوالہ ( ) میڈیکل سوشل سروسز پراجیکٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ‘ انجمن بہبود مریضاں اور روٹری کلب کے اشتراک سے عید الفطر کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈوں میں داخل مریضوں اوربچوں میں فروٹ‘ مٹھائی ‘کھلونے تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ایم پی اے توفیق احمد بٹ ‘ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر انور امان ‘ میڈیکل سو شل آفیسر ڈی ایچ آر عدنان ریاض بٹ‘ آغا الماس علی خاں‘ ملک ندیم ‘ ڈاکٹر گلزار احمد ڈی ایم ایس‘ ڈاکٹر سلیمان ‘ ساجدہ شاد‘ فرقان نفیس اور انجمن بہبود ی مریضان کے نمائندہ نے شر کت کی۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow