شہ سرخیاں

زاہد حبیب قادری کو فوری طور پررہا کیا جائے

گوجرانوالہ( ) پاکستان سنی تحریک کے صوبائی راہنما زاہد حبیب قادری پر قتل کی ریکی کا جھوٹا مقدمہ ختم کرکہ انہیں فوری طور پررہا کیا جائے،مر حوم کے لو احقین ایف آئی آر میں تسلیم کرچکے ہیں کہ قتل ذاتی ر نجش کا شاخسانہ ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک پنجاب کے صدر شاداب رضا،ضلعی صدرقاری محمد بوٹا جٹ،سٹی صدرڈاکٹر محمد حبیب الرحمن،ڈاکٹر عمران مصطفےٰ،جاوید بٹ ،حافظ محمد طاہر رضا،قاری فیصل اقبال سلطانی،حافظ امجد فائق قادری،عطا الرحمن،حافظ نوید،آصف مغل،محمد یعقوب قادری،صاحبزادہ محمد داؤدرضائے مصطفےٰ،اقبال ہنجرا مصطفائی تحریک،شاذب چٹھہ اے ٹی آئی،احمد نورانی، منیر قادری ادارہ صراط مستقیم،عدیل عارف سنی فورس،ذکاء اللہ رضوی میر پاسبان اہلسنت،سید عبدالغفار شاہ عالمی تنظیم اہلسنت،اکبر ہریکوٹی سنی اتحاد کونسل اور سید عرفان شاہ نے گوجرانوالہ پر یس کلب میں صوبائی راہنما سنی تحریک زاہد حبیب قادری کی گرفتاری کیخلاف پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ 26جو ن 2017کو تھانہ سبز ی منڈی کے علاقہ محلہ علی پو ر میں رانا محمد یو سف نا می شخص کو قتل کر دیا گیا،قتل کے روز زاہد حبیب قادری اپنے گھر پر مو جو د تھے چند شر پسند عنا صر نے ان کے گھر پر دھا وا بو ل دیااور درواز ہ تو ڑ کر گھر میں ڈاخل ہو گئے اس و قت زاہد حبیب قادری نے15پر کا ل کی اور متعلقہ تھا نے پر فو ن کر کے حا لا ت سے آگا ہ کیا اور فوری مد دطلب کی جس پر پو لیس نے ان گھر پر پہنچ کر انہیں اپنی حفا ظت میں لے لیا اور شر پسند عنا صر کو منتشر کر دیا جبکہ بعد میں رات گئے FIRکا ٹی گئی جس پر زاہد حبیب قادری کو ریکی کر نے کا جھو ٹا الز ام لگا کر نا مز د کر دیا گیا،پو لیس نے تفشیش کیے بغیر مقد مہ در ج کیا ،زاہد حبیب قا دری ،ان کے بھا ئی محمد شکیل کا اس واقعہ سے کو ئی تعلق نہیں،پولیس نے زاہد حبیب قادری کے سسرالیوں کو بھی نا جا ئز طور پر حر است میں لے رکھاہے جنہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کی فیملی کے دیگر افر اد کو بھی تنگ کر نے با ز رہے ،انہوں نے آ ئی جی پنجاب، آ ر پی او ،سی پی او، ایس پی سٹی سے مطا لبہ کیا کہ FIRنمبر 412/17کی فوری طو ر پر ازسر نو تحقیقا ت کی جا ئے،زاہد حبیب قادری کا اس وا قعہ سے کو ئی تعلق نہیں اور وہ خو د پو لیس کی حفا ظتی تحو یل میں گئے تھے لہذا انہیں فوری طو ر پر ر ہا کیا جا ئے اور ان کے گھر پر حملہ کر نے والوں اور جان سے ما ردینے کی دھمکیا ں دینے والوں کے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے ، ہمیں انصاف نہیں ملا تو عد الت کا دروازہ کھٹکھٹا نے کے ساتھ سا تھ ہر وہ راستہ اپنا ئیں جس کی اجا زت قا نو ن اور جمہور یت ہمیں دیتی ہے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow