شہ سرخیاں

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15 ارب سے زائد کا مقروض

پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی ایس او کی 15 ارب 60 کروڑ روپے کی مقرض نکلی۔

تفصیلات کے مطابق زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے، جس کے باعث پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے، ذرائع کے مطابق پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow