شہ سرخیاں

11ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار

11 ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپوں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016 ء سے لیکر مئی 2017 ء تک ملک میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کی گئیں جبکہ اس سے پیوستہ سال میں یہ حجم ایک لاکھ 68 ہزار 363 یونٹس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow