شہ سرخیاں

متحدہ لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو بانی نے فون پر شاباش دی: رینجرز نے آڈیو سنا دی

ترجمان سندھ رینجرز کرنل قیصر خٹک نے شہرِ قائد میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 17 جولائی کو اورنگی ٹاؤن میں 2 افراد کو قتل کیا گیا تھا، قتل میں ملوث ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا، دونوں ملزمان جنوبی افریقہ گروپ سے رابطے میں تھے، محمد رحیم شوٹر اور محمد دانش موٹر سایئکل چلا رہا تھا، پی ایس پی رہنماؤں کے قتل میں ملوث ملزمان کو واردات کے دو دن بعد متحدہ بانی نے شاباش کا میسج بھیجا اور حبیب میٹرو بینک کے ذریعے پچاس ہزار کی رقم بطور انعام بھیجی گئی۔ ترجمان سندھ رینجرز نے پریس کانفرنس میں متحدہ بانی کے وائس میسج بھی سنائے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow