شہ سرخیاں

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

مالدیپ کے صدر مقام کے نیشنل فٹبال سٹیڈیم میں مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی رنگا رنگ مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر مالدیپ کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس کے بعد مسلح افواج کے دستوں نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔ تقریب میں علاقائی رقص پیش کئے گئے۔ شرکاء نے بھرپور داد دی۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow