شہ سرخیاں

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے این سی اے میں نوجوان کرکٹرز کیساتھ کام شروع کر دیا

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی کرکٹرز بیرون ممالک لیگز میں مصروف ہیں اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت غیر ملکی کوچنگ سٹاف اب نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ بورڈ کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ میں مکی آرتھر نے نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ایک سیشن کیا۔ لیکچر میں مکی آرتھر نے نوجوان کرکٹرز کو دباؤ میں کھیلنے اور فٹنس کو بہتر کرنے پر زور دیا۔ مکی آرتھر نے نوجوان کرکٹرز کی فٹنس کی تعریف بھی کی، دس ہفتے کا یہ کیمپ تین ستمبر تک جاری رہے گا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow