شہ سرخیاں

نوربخاری اور ولی حامد کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام

اداکارہ نور بخاری اور گلوکار ولی حامد علی کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور ولی حامد علی نے بھی خاموشی اختیار کر لی۔

ایک انٹرویومیں نور کا کہنا تھا کہ میں اپنے اس فیصلے پر قائم ہوں۔ میں زندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی، میں نے الگ ہونے کا فیصلہ کسی جلد بازی میں نہیں بلکہ انتہائی سوچ سمجھ کر کیا ہے، اس لئے اب اس معاملے میں کسی قسم کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی اپنی مر ضی کے مطابق ہی گزاروں گی۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow