شہ سرخیاں

کام میں بہتری کیلئے اپنی ہر فلم کا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں: انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ میں اپنی ہر فلم کا خود بھی تنقیدی جائزہ لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش ہونے والوں میں سے نہیں۔ اپنی ہر فلم خود دیکھتی ہوں اور اسکا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں تاکہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر انہیں دوبارہ نہ کروں اور بطور اداکارہ اپنے کام میں بہتری لا سکوں۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow