شہ سرخیاں

کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی ٹریفک حنیف خان اور محافظ شہید

عزیزآباد میں ملزمان کی ڈی ایس پی ٹریفک کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی حنیف اور گارڈ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات میں نائن ایم ایم پستول استعمال کی گئی، فائرنگ گاڑی کے دونوں اطراف سے ہوئی، ملزمان نے 18 فائر کئے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow