شہ سرخیاں

سنی لیون کو دیکھنے کیلئے انسانی سمندر سڑکوں پر امڈ آیا

بولی وڈ اداکارہ سنی لیون کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے انسانوں کا سمندر کوچی کی سڑکوں پر امڈ آیا ، اداکارہ ایک نئے سمارٹ فون کی تشہیری مہم کے سلسلے میں سڑک پر نکلی تھیں ۔ بھارت کی جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالہ میں سنی لیون کا لوگوں نے اس بار ایسا استقبال کیا، جو آج تک وزیر اعظم نریندر مودی یا دیگر کسی سیاستدان کا نہیں کیا گیا ۔ ہوا یوں کہ سنی لیون ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں ایک نئے سمارٹ فون (فون 4) کی تشہیر کے حوالے سے طے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچیں تو لوگوں کا سمندر ان کے استقبال کے لیے امڈ آیا ۔ 

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow