شہ سرخیاں

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند آج دیکھا جائیگا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل نے شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نےاپیل کی ہےکہ شہری ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں۔ چاند نظرآنےکی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے آج سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow