شہ سرخیاں

عمران نذیر پی ایس ایل 2018ء میں حصہ لیں گے

عمران نذیز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے، پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کیلئے چن لیا ہے۔ عمران نذیر 2014ء سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ء میں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم یہ سابق اوپنر کیلئے اہم موقع ہے جس کی بدولت ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے دوبارہ کھل سکتے ہیں۔ 

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow