شہ سرخیاں

ہالی ووڈ کامیڈین جیری لوئس انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے لیجنڈ کامیڈین جیری لوئس اکانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، انہیں چارلی چپلن کے بعد   کنگ آف کامیڈی   قرار دیا جاتا ہے ۔ جوزف لیوچ ہالی ووڈ میں جیری لوئس کے نام سے مشہور ہوئے ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow