شہ سرخیاں

کراچی میں موسلا دھار بارش، گلیاں ندی نالوں میں تبدیل، بجلی غائب

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے شہر کو پانی میں ڈبو دیا، اہم شاہراؤں اور نشیبی علاقوں کے گلی محلوں میں پانی ہی پانی، کچرا اور کیچڑ کے باعث شہریوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوگیا۔ 250 سے زائد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی بھی بند ہے۔ دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئیں۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow