شہ سرخیاں

نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ : شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

فصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شاہد آفریدی نے پمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئےڈربی شائر کے خلاف نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے کوارٹر فائنل میں 43 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگزکھیلی۔

ہمپشائر نے کوارٹرفائنل میں شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow