شہ سرخیاں

چین کےبعدروس بھی ٹرمپ کے پالیسی بیان کیخلاف پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

فصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد روس بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا، نمائندہ خصوصی روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار اہم ہے ، پاکستان پر دباؤ بڑھانا خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow