شہ سرخیاں

کراچی پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کی 95 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

تقریب میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں کا تعلق سندھ کی مختلف یونٹس سے ہے۔

جوانوں نے اپنی ٹریننگ کی مختلف مشقوں کا عملی مظاہرہ کیا جس میں ٹرننگ فائر، اسٹینڈنگ فائز، ٹرننگ موونگ فائر اور روم کمبیٹ شامل ہیں۔

جوانوں نے دشمن کا دو بدو مقابلہ کرنے اور حملے کی صورت میں دشمن پر قابو پانے اور زخمیوں کی ہسپتال منتقلی کا عملی مظاہرہ بھی کیا۔

مشقوں کے دوران جدید اسلحے اور ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے نمایاں کارکردگی پر تعریفی اسناد تقسیم کیں

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow