شہ سرخیاں

تین رکنی بنچ ڈاکٹر عاصم کے ای سی ایل کیس کی سماعت کرے گا

فصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کراچی میں کی۔

سماعت کے دوران جسٹس مشیر عالم کا کہنا تھا کہ اس کیس کی سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ مقرر ہونا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ دو رکنی بنچ ہونے کے باعث کیس نہیں سن سکتے۔

جسٹس مشیر عالم کے ریمارکس سامنے آنے کے بعد عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا مقدمہ تین رکنی بنچ کے سامنے لگانے کا حکم دے دیا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow