شہ سرخیاں

احمد فرازکومداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری کے باعث انھیں ضیاء الحق کے دورمیں 6 سال تک پابند سلاسل بھی رکھا گیا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow