شہ سرخیاں

این اے 120: 29 ہزار سے زائد ووٹرز کا بائیو میٹرک ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں 100 پولنگ بوتھس پر بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔ لیکن الیکشن کمیشن نے خود ہی خدشات کی پٹاری بھی کھول دی ہے۔ نادرا کے ریکارڈ میں 29 ہزار ووٹروں کے انگوٹھے اور انگلیوں کا پرنٹ ہی موجود نہیں۔

الیکشن کمیشن حکام نے خدشے کا اظہار کیا کہ پورے ملک میں بغیر فنگر پرنٹ ووٹرز ایک کروڑ سے زیادہ ہیں۔ بائیو میٹرک مشینوں کے تجرباتی استعمال کیلئے این اے 120 کے تمام امیدواروں میں باضابطہ معاہدہ ہو گا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow