شہ سرخیاں

اسلام آباد :ریڈ زون میں آگ نے عوامی مرکز کو لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد کے علاقے ریڈ زون کے عوامی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے عمارت میں دھواں بھر گیا ۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔ آگ لگنے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ آگ کیوں لگی اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ 

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow