شہ سرخیاں

اڈیالہ جیل میں نواز شریف کیلئے بہتر بندوبست کیا جائے :عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیلئے اڈیالہ جیل میں بہتر انتظام کیا جائے کیونکہ وہاں جانے کے بعد انہیں کوئی تکلیف نہ ہو ۔ لندن میں میڈٰیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے صرف ترقی کے دعوے کئے جا رہے ہیں جبکہ جب سے کے پی کے میں ہماری حکومت آئی ہے اس وقت سے اب تک وہاں پنجاب کی نسبت پانچ گنا زیادہ ترقی ریکارڈ کی گئی ہے 

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow