شہ سرخیاں

فلوریڈا :ٹیمپا کے سکول میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں ایک سکول میں آگ لگ گئی جس پر کئی گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔ ٹیمپا میں واقع رابرٹ ایلیمنٹری سکول انیس سو چھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ آگ کی وجہ سے سکول کی عمارت مکمل جل گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا ۔آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow