شہ سرخیاں

حدیبیہ ملز کیس: نیب ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کریگا

حدیبیہ پیپر ملز کیس کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری خاموشی توٹنے لگی۔ نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ کل نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

یاد رہے کہ اس کیس کی بنیاد اسحاق ڈار کا اعترافی بیان ہے جس میں اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ انہوں نے قاضی فیملی کے ذریعے منی لانڈرنگ کی تھی۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow