شہ سرخیاں

اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ملکہ رانیہ سے دوبارہ ملاقات کی خواہش مند ہوں

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow