شہ سرخیاں

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن ٹرین دھماکے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیدیا

مغربی لندن میں زیر زمین پارسنز گرین ٹرین میں دھماکا ہوا  جس کے بعد ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔

ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ دھماکا ٹرین میں رکھے چھوٹے سفید رنگ کے کنٹینر کے پھٹنے سے ہوا تاہم میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دھماکا خیز ڈیوائس کے ذریعے ٹرین میں دھماکا کیا گیا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow